-->

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 5 ہزار400 کیوسک ہے

پنجند نیوز ایچ ڈی سوشل میڈیا نیٹ ورک(ویب ڈیسک) تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 5 ہزار400 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  30 ہزارکیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 5 ہزار400 کیوسک اور اخراج  1لاکھ  30 ہزارکیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد18ہزار100کیوسک اور اخراج  30 ہزارکیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 81 ہزار 600 کیوسک اور اخراج   1لاکھ 30   ہزارکیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد  33  ہزار900 کیوسک اور اخراج  ہزار800کیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 16 ہزار200کیوسک اور اخراج 16 ہزار200کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 43لاکھ 33 ہزار  ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 37لاکھ   23ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 1 لاکھ 47 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ  82لاکھ  3  ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

Central Asia Consult Group Sub Office Alipur

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے