ہمارے بارے میں
پنجند نیوز ایچ ڈی سوشل میڈیا 16جولائی 2018کوپاکستان کے ایک ضلع کی پسماندہ تحصیل علی پور سے وجود میں آیا۔پنجند نیوز ایچ ڈی نے اپنے سفر کا آغاز اپنے علاقائی مسائل سے کیا ۔پنجند نیوز کو سب سے پہلے ایک کیبل چینل کی شکل دی گئی جس پر رووزانہ کی بنیاد پر اپنی تحصیل کے مسائل کو دیکھایا جاتا تھا لیکن جیسے جیسے پنجند کی مقبولیت میں اضافہ ہو تا گیا اسی طرح اس کے مسائل بھی سامنے آتے گئے ۔کافی دوستوں نے پنجند کا بہت ساتھ دیا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ دوست بھی پنجند نیوز سے دور ہوتے گئے اور پنجند نیوز کا سفر کیبل سے ختم ہو گیا ۔لیکن پنجند نیوز ایچ ڈی کے کچھ دوست ایسے تھے جو ہمت نہ ہارے اور اپنی اس جستجو کو کیبل سے ختم کر کےاپنی تحصیل کے مسائل کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان کے مسائل ایوان اعلیٰ تک پہنچانے کے لئے سوشل میڈیا کا انتخاب کیا اور اپنی جہدوجہد شروع رکھی۔شروع شروع میں پنجند نیوز ایچ ڈی کو کافی مسائل سے دوچار ہونا پڑا کافی لوگوں نے دھمکایا اور کئی دھمکی بھری فون کالز تک کرائیں کہ پنجند نیوز ایچ ڈی اپنے یہ سفر یہی چھوڑ دے لیکن ہم نے ہمت نہ ہاری اور اپنی جہدوجہد جاری رکھی۔اب پنجند نیوز ایچ ڈی نے ایک جدید طرز پلیٹ فارم استعمال کیا ہے جوکہ آج کل استعمال ہو رہا ہے اب پنجند نیوز ایچ ڈی نے آپ سب لوگوں کو تازہ ترین صورتحال سے آگاہ رکھنے کے لئے ایک بلاگر کا استعمال کیا ہے جس پر آپ جب ،جدھر اور کسی بھی وقت اپنے ملک کے تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہے سکتے ہیں۔
ضروری حقائق
2016میں ایک کیبل چینل سے اپنا آغاز کیا ۔۔۔۔
16جولائی 2018سے ایک سوشل میڈیا نیوز چینل سے سوشل میڈیا(فیس بک،یوٹویب،واٹس ایپ)سے مسائل اجاگر کرنا شروع کر دیا۔۔۔۔۔
.........All About US.........
Punjand News HD Social Media July 16, 2018 came from the backward Tehsil Alipur of a district Muzaffargarh of Pakakistan. The Punjnad News HD started its travel from its regional issues. The first news was given the forum of a cable channel. On the daily basis the problems of their Tehsil were seen, but as the popularity of Punjand News increased, its problems also came to it. Manymore friends also gave a lot Service for Punjand News but also friends as well as friends The news came away from the news and the journey of the Punjnad News Punjnad News was over. The social media selected to reach the highest and laid its jurisdiction. At the beginning, Punjand News HD had suffered enough problems, enough people threatened and make many threats loaded phone calls that Punjand News HD itself The journey leaves the same, but we did not dare and continue their jurisdiction. Punnand News HD One Used modern style platforms that are now being used today, now the Punjand News HD has used a blogger to keep all the people aware of the latest situation on which you, Judge and any country at any time The latest situation can be kept.
....................Required facts....................
In 2016, started with a cable channel
Since 16 July 2018, a social media news channel started highlighting the issues from social media (Facebook, YouTube, Whats app)
0 تبصرے