کراچی(ویب ڈیسک) بھارت کی نیشنل ٹی 20 کپ کے خلاف سازش ناکام بنادی گئی۔ دو روز کے دوران گراؤنڈ سے پانچ بکیز کو گرفتار کرلیا گیا۔
بکیز کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اینٹی کرپشن یونٹ کی مدد سے سپیشل برانچ نے گرفتار کیا ہے۔ بکیز کا تعلق بھارت کے بکی مافیا سے ہے، پانچوں بکیز کو بیرون ملک سے آپریٹ کیا جا رہا تھا۔


0 تبصرے