(رضو تو لکھے گا) علی پور بااثر مبینہ بدنام زمانہ سود خور نے گارنٹی کے چیک پر 30 لاکھ سے زائد رقم کا مقدمہ درج کرادیا تھا بغیر انکوائری کے بے گناہ کو ملزم قرار دے دیا عدالت نے فیصلہ میں 4صفحات سناتے ہوئے تفشیی کو ناقص تفشیں بھائ ایڈوکیٹ کی مداخلت گارنٹی کے چیک متاثرہ کی مالی حثیت نہ ہونا دوران رقم لینے کا ٹائم جھوٹاثابت تفصیلی فیصلہ میڈیا کو مل گیا میڈیا کی خبر سچ ثابت ہوئ مقامی صحافی کے خلاف رٹ جھوٹ پر مبنی پولیس نے رپورٹ عدالت کو دے دی تفصیل کے مطابق جتوئی چوک کا رہائشی محمد سلیم اللہ عرف سومی جو کہ عدالت میں درجہ چہارم کا ملازم ہےنے زاہد حسین گوپانگ سے دوستانہ تھا زاہد گوپانگ نے کچھ عرصہ قبل علی پور کے بدنام زمانہ اور بااثرسود خور عاصم لغاری سے پندرہ لاکھ روپے سود پر لیے تھے اور دوستانہ طور پر میرے 4 عدد چیک نیشنل بینک بطور گارنٹی لئے تھے زاہد نے اس کی رقم کی ادائیگی کر دی تھی اور سودخورنے سود در سود 13 لاکھ سے زائد وصول کر چکا تھا سلیم اللہ عرف سومی خلاف 30 لاکھ پچاس ہزار کا مقدمہ درج کر دیا تھا مقدمہ نمبر 382/21 بجرم 489 ایف ت پ ہونے ایڈشینل سیشن جج علی پور محمد ظہیر صاحب نے ضمانت کنفرم کر دی میڈیا نے عدالتی فیصلہ حاصل کر لیا جس میں معزر عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ سلیم اللہ عرف سومی نے قرضہ لینے کا کوئ ثبوت نہ ملا ھے بدنام زمانہ سود خور عاصم لغاری اپنے بھائ عامر لغاری ایڈوکیٹ ہونے کی وجہ سے اثر انداز ہو رہا ھے قرضہ لینے کے وقت متاثرہ عدالت ڈیوٹی پر تھا بدنام زمانہ سود خور کا مکروہ دھندہ اور چہرہ بے نقاب کرنے پر بدنام زمانہ سود خور نے خبریں شائع ہونے پر مقامی صحافی طارق خان لاشاری پر بلیک میلنگ رقم کی وصولی اور موباائل ریپئر کی رقم نہ دینے کی عدالت میں درخواست دی جو پولیس نے جھوٹی قرار
دے کر رپورٹ دے دی۔



0 تبصرے