-->

پندرہ سالہ معذور لڑکی مبینہ زیادتی سے 4 ماہ کی حاملہ ہوگئی


علی پور(رضو تو لکھے گا) علی پور پندرہ سالہ معزور لڑکی سے مبینہ زیادتی چار ماہ کی حاملہ ہوگئی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے کی دھمکی دیکر پانچ ماہ تک زیادتی کرتا رہا علیزہ کا پولیس کو بیان۔
تفصیل کے مطابق پندرہ سالہ علیزہ کی والدہ آمنہ بی بی نے پولیس تھانہ علی پور بیان دیا کہ میری بیٹی علیزہ کو پیٹ میں تکلیف تھی جب ڈاکٹر کو چیک کرایا تو پتہ چلا کہ لڑکی چار پانچ ماہ کی حاملہ ہے جب میں نے اس سے پوچھا تو علیزہ نے بتایا کہ آفتاب احمد مسلسل پانچ ماہ سے اسکے ساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کر رہا ہے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا اور دوستوں کو اپ لوڈ کرنے کی دھمکی دیکر چپ کرا دیا جاتا تھا بدنامی کے ڈر سے خاموش رہی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ دوسری طرف لڑکی کی والدہ آمنہ بی بی نے بتایا کہ لڑکی کاحمل ضائع کرانے کا مسلسل دباؤ ہے قتل کرنیکی دھمکیاں دی جارہی ہیں پولیس تحفظ فراہم کرے۔
Central Asia Consult Group Sub Office Alipur

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے