-->

سنگین مقدمات میں ملوث 5 مجرمان اشتہاری گرفتار

مظفرگڑھ(پنجند نیوز ایچ ڈی سوشل میڈیا نیٹ ورک) مظفرگڑھ پولیس ترجمان کے مطابق ضلع پولیس کے افسران و ملازمین روٹین ورک کے ساتھ ساتھ سنگین مقدمات میں ملوث A کیٹگری سمیت بی کیٹگری کے5مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کر لیاجبکہ دیگر کارروائیوں کی تفصیل ذیل ہے،
تھانہ محمود کوٹ
پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر  ملزم محمد شہزادسے30 لٹر دیسی شراب برآمد کر کے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا
دوسری کاروائی میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ملزم محمد لطیف سے 20 لٹر دیسی شراب برآمد کر کے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا
تیسری کارروائی میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ملزم محمد ارشدسےپسٹل30 بور معہ3 گولیاں برآمد کر کے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا

تھانہ قریشی
پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد جنید سے پسٹل 30 بور معہ3 گولیاں برآمد کر کے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا
تھانہ شاہ جمال
پولیس نے مخبر کی  اطلاع پر ملزم محمد کلیم سے240 گرام چرس برآمدکر کے گرفتار کر لیااور مقدمہ درج کر لیا
تھانہ خیر پور سادات
پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئےملزم محمد بلال سے20 لٹر دیسی شراب برآمد کر کے گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کر لیا

تھانہ سٹی کوٹ ادو
پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد صدام سے35 لٹر دیسی شراب برآمد کر کے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا
بڑی کارروائی میں ضلع پولیس نے ایک یوم میں سنگین مقدمہ میں ملوث بی کیٹگری کے 3مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔
Central Asia Consult Group Sub Office Alipur

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے