-->

رشوت لینے پر اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل ، مقدمہ درج کرتے ہوئے حوالات میں بند کر دیا


لاہور(پنجند نیوز ایچ ڈی سوشل میڈیا نیٹ ورک) رائےونڈ شہری سے رشوت لینے پر 6پولیس اہلکار معطل، مقدمہ درج کر حوالات بند کر دیا تفصیل کے مطابق تھانہ رائےونڈ میں تعینات پولیس اہلکاروں نے شہری سے رشوت لی جس پر ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری نے اے ایس آئی سمیت 6 اہلکاروں کو معطل کر دیا جن میں مدکے کے رہائشی اے ایس آئی رانا اعجاز، ہیڈ کانسٹیبل اویس، کانسٹیبل جاوید،کانسٹیبل حسنین، کانسٹیبل حمید الرحمٰن اور کانسٹیبل ہدایت شامل ہیں تھانہ سٹی رائےونڈ میں ان پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات بند کر دیا ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
Central Asia Consult Group Sub Office Alipur

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے