اکاپولکو (پنجند نیوز ایچ ڈی سوشل میڈیا) میکسیکو میں 7.4 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کے باعث عمارتیں لرز گئیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلہ میکسیکو کے شمال مشرقی علاقے میں آیا۔ لوگ جان بچانے کے لیے گھروں سے نکل آئے۔ سونامی کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔
-->

0 تبصرے