-->

نوجوان کے ساتھ غیر انسانی سلوک ، ملزمان گرفتار

(رضو تو لکھے گا) تھانہ شہر سلطان کی حدود میں نوجوان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کوٹلہ سلطان شاہ میں با اثر افراد نے اپنی ہی عدالت لگا لی نوجوان غلام حسین لودھرہ کو کپاس چوری کے شعبہ میں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا با اثر افراد نے نوجوان پر تشدد کے بعد اس کے سر کے بال ، مونچھیں اور بھنویں بھی بلیڈ کے ساتھ کاٹ لئے مقامی زمیندار کے حکم پر نوجوان کا منہ کالا بھی کیا گیا اور گدھے پر بیٹھایا گیا ذرائع

 تھانہ شہر سلطان کے علاقے نوجوان سے غیر انسانی سلوک کرنے کا واقعہ، ایس ایچ او جاوید اقبال کی قیادت میں تھانہ شہر سلطان پولیس نے مقدمہ درج کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان نے کپاس چوری کے الزام میں نوجوان محمد حسین کے سر کے بال، بھنویں اور مونچھیں کاٹ دیں تھیں، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا، ڈی پی او محمد حسن اقبال کی ہدایات پر غیر انسانی سلوک کرنے والوں کو عدالت سے سخت سے سخت سزا دلوائی جائیگی،
Central Asia Consult Group Sub Office Alipur

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے