لاہور(پنجند نیوز ایچ ڈی سوشل میڈیا نیٹ ورک) دیپالپور تحصیل کچہری میں پیشی پر آئے انوار الحق پر مخالفین کی فائرنگ سے انوار الحق شدید زخمی ایک ملزم گرفتار دوسرا فرار ہونے میں کامیاب تفصیل کے مطابق دیپالپورکچہری میں پیشی پر آیا شخص 111/21 تھانہ سٹی میں نامزد ملزم انوار الحق پر مدعی مقدمہ کی فائرنگ انوار الحق شدید زخمی ملزمان ممتاز ججھ وغیرہ نے فائرنگ کرکےانوار الحق کو شدید زخمی کر دیا جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا وہاں سے تشویشناک حالت میں لاہور جناح ہسپتال ریفر کردیا گیا پولیس نے ایک ملزم موقع سے گرفتار کر لیا زخمی شخص اور ملزمان کے درمیان مقدمہ بازی چل رہی تھی. ذرائع


0 تبصرے