-->

تھانہ سنانواں پولیس کی موٹرسائیکل چور گینگ کے خلاف کاروائیاں

مظفرگڑھ(پنجند نیوز ایچ ڈی سوشل میڈیا نیٹ ورک) مظفر گڑھ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ سنانواں پولیس کی موٹرسائیکل چور گینگ کے خلاف کاروائی 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 5 اوریجنل موٹرسائیکل  چوری شدہ  اور رقم فروختگی 165000 روپے  برآمد تفصیل کے مطابق DPOمظفر گڑھ جناب حسن اقبال صاحب کی ہدایات پر DSP/SDPO کوٹ ادو اعجاز حسین بخاری  صاحب کی سپر ویژن میں 
 ، ایس ایچ او تھانہ سنانواں ملک شکیل احمد نے موٹر سائیکل چور گینگ کے 5 ملزمان 1۔ ممتاز احمد 2۔ اسامہ شاہ 3۔ رانا علی 4۔ عدنان حسین  5۔ محمد اکبر کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے مقدما ت نمبری 436/21 مہں اوریجنل موٹر سائیکل CD70/6448 مالیتی 70000 روپے
 2۔ مقدمہ نمبر 353/21 کا اوریجنل موٹر سائیکل CD70 مالیتی 70000روپے
 3۔ مقدمہ نمبر 481/21  کا اوریجنل موٹر سائیکل یونیک 1735/MHLمالیتی 35000 روپے 
4۔ 485/21 کا اوریجنل موٹر سائیکل یونیک 2018 ماڈل مالیتی 30000 روپے
 5۔ 515/21 کا اوریجنل موٹر سائیکل CD70 مالیتی 50000 روپے ریکور کر لیا 
جبکہ مقدمہ نمبر 471/21 میں رقم فروختگی 40000  روپے
 2۔ 478/21 میں موٹر سائیکل فروختگی کی رقم  30000 روپے 
3۔ 510/21 موٹر سائیکل  رقم فروختگی کی رقم 25000 روپے
 4۔ 459/21 موٹر سائیکل رقم فروختگی 30000 روپے
5۔ مقدمہ نمبر 504/21موٹر سائیکل فروختگی کی رقم 15000 روپے
6-مقدمہ نمبر 456/21 میں رقم فروختگی 25000 جو کہ کل مالیتی 165000 روپے بر آمد کر لی ۔
ملزمان مختلف علاقوں سے موٹر سائکل چوری کر کے انکے سپئر پارٹس تبدیل کر دیتے اور پرزے کباڑ میں فروخت کر دیتے تھے۔
اس موقع پر DSP/SDPO صاحب کوٹ ادو نے تھانہ سنانواں پولیس کی اس کارکردگی کو سراہا ہے۔
Central Asia Consult Group Sub Office Alipur

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے