-->

موٹرسائیکل گہری کھائی میں جا گری باپ بیٹی موقع پر جاں بحق

 

موٹرسائیکل گہری کھائی میں جا گری باپ بیٹی موقع پر جاں بحق

تفصیل کے مطابق میاں چنوں کے نواحی علاقہ 76 پندرہ ایل کے قریب حادثہ میاں چنوں موٹر سائیکل گہری کھائی میں جاگری باپ اور بیٹی دونوں موقع پر جاں بحق، 3 سالہ ابوبکر اور 2 عائشہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے جاں بحق ہونے والوں میں 60 سالہ علی اصغر اور اسکی 40 سالہ بیٹی  ساکنان مہر شاہ171 ٹن آر شامل باپ اور بیٹی اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر بورے والا جارہے تھے کہ حادثہ ہوگیا باپ بیٹی کی لاشیں گھر پہنچینیں پر کہرام مچ گیا اس ناگہانی موت پر علاقہ سوگوار

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے