مظفرگڑھ ترجمان پولیس کے مطابق ضلع پولیس کے افسران و ملازمین کی روٹین ورک کی کارروائیوں کی تفصیل ذیل ہے،
تھانہ جتوئی
پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر ملزم اللہ ڈیوایا سے155 گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا
دوسری کارروائی میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پرملزم نواب علی سے رپیٹر 12 بور معہ 2 کارتوس برآمد کر کےگرفتار کرلیا اورمقدمہ درج کر لیا
تھانہ سٹی علی پور
پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد باقر سے 25 لٹر دیسی شراب برآمد کر کے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا
تھانہ صدر مظفرگڑھ
پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد امجد سے 30 لٹر دیسی شراب برآمدکر کے گرفتار کر لیااور مقدمہ درج کر لیا
دوسری کارروائی میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ملزم محمد نادر سے 20لٹر دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا
تھانہ شاہ جمال
پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئےملزم محمد عابد سے 20 لٹر دیسی شراب برآمد کر کے گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کر لیا
تھانہ بیٹ میر ہزار
پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد جاوید عرف للی سے 1780 گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا
تھانہ روہیلانوالی
پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم نذر حسین سے 20 لٹر دیسی شراب برآمد کر کے گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کرلیا

0 تبصرے