علی پور(پنجند نیوز ایچ ڈی سوشل میڈیا نیٹ ورک) علی پور کے نواحی علاقے جھگی والا کے رہائشی قاری وحافظ حکیم محمد حنیف اعوان صدر علماء ونگ صوبہ سندھ ممبر پاکستان قومی سرائیکی اتحاد جو عرصہ دراز سے کراچی میں مقیم ہیں آج اپنے آبائی علاقہ جھگی والا میں تشریف لائے جہاں پر اعوان برادری کے علماءاور دیگر معززین سے ملاقات کی جس میں علی پور الیکڑانک میڈیا کے سینئر معزز ممبران کو خصوصی دعوت دی گی جن میں سمیع اللہ خان مہیسر چیئر مین الیکٹرانک میڈیا تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ نمائندہ 92 نیوز علی پور سینئر صحافی علی حسن نمائندہ روہی 24نیوز علی پور ملک سجاد آرائیں نمائندہ سیون نیوز اظہر عباس ملانہ تحصیل رپورٹر علی پور روز نامہ ایگل فلائٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر تم نیوز نے شرکت کی ملاقات میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے قاری وحافظ حکیم محمد حنیف نے بتایا کہ کراچی میں اپنے سرائیکی بھائیوں کے جو بھی مسائل ہیں انکو ہمیشہ اولین ترجیحات پر حل کروایا میٹنگ کے بعد علی پور کے معروف نجی ہوٹل انڈس میں قاری وحافظ علامہ محمد حنیف اعوان کی جانب سے علماء اعوان برادری علاقہ معززین گوپانگ برادری اور معزز صحافیوں کو ظہرانہ دیا گیا جن میں محمد یاسر اعوان ، عبدالمالک اعوان، حافظ عابد اعوان، محمد ذوالقرنین اعوان، غلام عباس اعوان نیو کراچی بریانی، عبدالاحد حمادی اعوان، محمد مکی اعوان، قاری عبدالحی اعوان، قاری محمد امین اعوان، قاری منظور اعوان، قاری خلیق صاحب، امداد حسین گوپانگ، حافظ طالب پرہار نے شرکت کی ہے مذید انکا کہنا تھا کہ اپنے آبائی علاقے کے غریب لوگوں کی فلاح وبہبود کیلئے اور کراچی میں مقیم سرائیکی بھائیوں سے ہر ممکن تعاون کیلئے ہمیشہ اپنے کام کرتارہوں گا۔


0 تبصرے