-->

پاکستان کی تاریخ کا سب سے لمبا رینجرز اہلکار واہگہ بارڈر لاہور میں تعینات

 

لاہور (پنجند نیوز ایچ ڈی سوشل میڈیا نیٹ ورک) پاکستان کی تاریخ میں سب سے لمبا رینجر اب سرکاری طور پر لاہور کی واہگہ بارڈر پر تعینات ہے۔یہ آدمی 7 فٹ 4 انچ لمبا ہے۔ اس کا سینہ 42 انچ ہے جبکہ اس کے پاؤں بھی 18 انچ ہیں۔

 

یہ 24 سال کا نوجوان  عبدالوحید  بھرتی کے طریقہ کار سےگزرنے کے لیے آیا تو رینجر سلیکشن پینل نے ان کو سیلیکٹ کرلیا ۔ ان کے مطابق نا 3 پراٹھوں کے ساتھ 4 انڈے اور 1 کلو دودھ اس کا معمول کا ناشتہ ہے۔ اس کے علاوہ اس کے لنچ اور ڈنر میں 4 پلیٹیں سالن 6 روٹیوں کے ساتھ شامل ہیں۔نہ صرف اس کا قد بلکہ اس کے ارادے بھی زبردست ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی مادر وطن کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹیں گے چاہے اس کے لیے انہیں اپنی جان بھی قربان کرنی پڑے۔عبدالوحید پاکستان رینجرز کے لیے خوشگوار اضافہ ہے جو واہگہ بارڈر پر پیٹرولنگ کرتے ہیں۔

Central Asia Consult Group Sub Office Alipur

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے