-->

سرکاری ریٹ سے زائد وصول کرنے والے دکانداروں پر بھاری جرمانے


(رضو تو لکھے گا) علی پور پرائس کنٹرول کمیٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع علی پور رانا محمد اعجاز کا ٹیم کے ہمراہ خیرپورسادات مین بازار کریانہ مرچنٹ اور سبزی فروشوں کی دوکانوں پر چھاپے ریٹ لسٹ نہ ہونے اور زیادہ ریٹ پر اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں محمد عبداللہ، محمدعدنان، محمد عثمان شیخ پر جرمانے ہوئے ہیں۔

 رانا محمد اعجاز نے صحافيوں سے گفتگو میں بتایا کہ حکومت پنجاب کے حکم پر زیادہ سرکاری ریٹ سے زیادہ ریٹ وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائیاں کی جا رہی ہیں اور ایسے افراد کسی بھی رعائیت کے مستحق نہیں ہیں۔
Central Asia Consult Group Sub Office Alipur

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے