لاہور (پنجند نیوز ایچ ڈی سوشل میڈیا شوبز ویب ڈیسک) معروف گلوکارہ حميرا چنا کی والدہ انتقال کر گئیں حميراچنا کی والدہ کافی عرصہ سے عليل تھيں گلوکارہ نصيبولعل، حمیرا ارشد، ترنم ناز، سائرہ نسيم، ابرارالحق، جواداحمد ، حامدعلی خان، انوررفيع، عارف لوہار ,سنگر صغیر احمد سانول آف علی پور ،سنگر اقبال حسین لاشاری آف شہر سلطان ،اورديگر فنکاروں نے حميرا چنا کی والدہ کے انتقال پر انتہائی دکھ و غم کا اظہار کيا ہے۔

0 تبصرے