-->

بریکنگ نیوز: نیوزی لینڈ نے پاکستان ٹور چھوڑ کر گھر جانے کا فیصلہ کر لیا! بڑی وجہ سامنے آگئی، پاکستانی پریشان


پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز منسوخ کردی گئی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز منسوخ کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ۔
میڈیا حکام کے مطابق نیوزی لینڈ حکام کی طرف سے سیکورٹی خدشات کا اظہار کیا گیا تھا جس کو مدِنظر رکھتے ہوۓ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی کردی گئی ۔


پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز منسوخ کرنے کا اعلان دونوں ملکوں کے حکام کی باہمی مشاورت سے کیا گیا ہے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے نیوزی لینڈ حکام کو سکیورٹی کے حوالے سے مکمل یقین دہانی کرائی گئی تھی ۔
مہمان ٹیم کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ نیوزی لینڈ حکام نے سیکورٹی خدشات کا اظہار کیا جس کے بعد سیریز منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے