-->

درجنوں افراد کا بیچ بازار ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال

 

گھوٹکی (پنجند نیوز ایچ ڈی سوشل میڈیا ویب ڈیسک )گھوٹکی پلاٹ کے تنازعہ پر سرحد شہر کے بیچ بازار میں دو گروپوں میں جھگڑا، علاقہ میدان جنگ میں تبدیل جھگڑے میں دونوں گروپوں کے 9 افراد زخمی دو کی حالت تشویشناک جھگڑے میں ڈنڈوں، اینٹوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا جھگڑے کے باعث علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا جھگڑے میں زخمی ہونے والوں میں برکت، ستار، حنیفہ اور دیگر شامل ہیں، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا سرحد پولیس اسٹیشن سے چند قدم کی دوری کے باوجود پولیس تاخیر سے پہنچی جھگڑا پلاٹ کے معاملے پر ہوا ہے، سرحد پولیس نے چار افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

مزید نیچے ویڈیو میں دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے