مظفرگڑھ تھانہ دائرہ دین پناہ کے علاقے پل دیوان پر نامعلوم ملزمان کیطرف سے راہزنی کی واردات،
ایس ایچ او تھانہ تھانہ سٹی کوٹ ادو خرم کھر کا پولیس ٹیم کے ہمراہ 3 نامعلوم ملزمان کا تعاقب جاری تھا، جبکہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک
ملزمان کی وقفہ وقفہ سے پولیس پر فائرنگ، جاری تھی کہ رب نواز عرف ربنا بلوچ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک،
ربنواز عرف ربنا بلوچ پولیس کانسٹیبل کے قتل میں ملوث تھا۔ ایس ڈی پی او
دو ملزمان موقع سے فرار جبکہ ربنواز عرف ربنا بلوچ ہلاک ربنواز ڈکیٹی قتل جیسے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا سرکل کوٹ ادو پولیس نے ڈاکوؤں کے فرار کا راستوں پر ناکہ بندیاں کرلیں، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، ڈی ایس پی کوٹ ادو کی نگرانی میں ملزمان کے خلاف آپریشن جاری ہے، ترجمان پولیس



0 تبصرے