-->

ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا، چیئرمین پی سی بی

کھلے دل اورصاف شفاف انداز میں کام کرنے کی کوشش کروں گا، رمیز راجہ

لاہور(پنجند نیوز ایچ ڈی سوشل میڈیا ویب ڈیسک) : چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کا کہنا ہے کہ ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا۔

چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے پیغامات بھیجنے اورنیک خواہشات رکھنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ رمیزراجہ نے کہا کہ ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا۔

رمیزراجہ نے مزید کہا کہ کھلے دل اورصاف شفاف انداز میں کام کرنے کی کوشش کروں گا۔

Central Asia Consult Group Sub Office Alipur

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے