-->

پاکستان کے حارث طاہر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان کے حارث طاہر نے ایشین اسنوکر چیمپئین شپ میں کانسئ کا تمغہ جیت لیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق  36ویں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں حارث طاہر کو شکست  کا سامنا کرنا پڑا۔

سیمی فائنل مقابلوں میں حارث کو ایرانی کھلاڑی عامر سرخوش سے تین کے مقابلے میں پانچ فریم سے شکست ہوئی۔

واضح رہے کہ ایشیناسنوکر چیمپئین شپ کا فائنل16 ستمبر  دوحہ قطر میں کھیلا جائے گا۔

Central Asia Consult Group Sub Office Alipur

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے