-->

مظفرگڑھ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں


ترجمان پولیس مظفرگڑھ کے مطابق ضلع پولیس کے افسران و ملازمین روٹین ورک کے ساتھ ساتھ سنگین مقدمات میں ملوث بی کیٹگری کا1مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیاجبکہ دیگر کارروائیوں کی تفصیل ذیل ہے۔
(تھانہ دائرہ دین پناہ)
پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر  ملزم غلام حسنین سے6 کپیاں شراب برآمد کر کے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا دوسری کارروائی میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پرملزم حفیظا اللہ سے کلاشنکوف معہ 5گولیاں برآمد کر کےگرفتار کرلیا اورمقدمہ درج کر لیا
(تھانہ سٹی کوٹ ادو)
پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد امین سے 140 گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا
(تھانہ سٹی مظفرگڑھ)
پولیس نے مخبر کی  اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم سجاد عرف ساقی سے پسٹل 30بور معہ 2گولیاں برآمدکر کے گرفتار کر لیااور مقدمہ درج کر لیا دوسری کارروائی میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ملزم پرویز سےپسٹل 30 بور معہ دو گولیاں برآمد کر کے گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کر لیا
(تھانہ شہر سلطان)
پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئےملزم شاہد سے 10 لٹر دیسی شراب برآمد کر کے گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کر لیا
(تھانہ صدر کوٹ ادو)
پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اختر سے 30لٹر دیسی شراب برآمد کر کے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا
بڑی کارروائی میں ضلع پولیس نے ایک یوم میں سنگین مقدمہ میں ملوث بی کیٹگری کا 1 مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے