-->

سندھ میں بھی 11 اکتوبر سے اسکولز میں 100 فیصد حاضری، نوٹیفکیشن جاری

کراچی:سندھ میں بھی 11 اکتوبر سے اسکولز میں 100 فیصد حاضری ہوگی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے تمام نجی وسرکاری اسکولز میں مکمل کلاسز ہوسکیں گی، 12 تا 18 سال کی عمر کے طلبہ کی کورونا ویکسین کے لئے سخت احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
اسکولز انتظامیہ اور متعلقہ ڈائریکٹر اسکولز کو 12 سال تک عمر کے بچوں کی کورونا ویکسین کرانے کے احکامات صادر کیے گئے ہیں۔ انسپکشن میں طلبہ کی کورونا ویکسین نہ ہونے کی نشاندہی ہوئی تو اسکول انتظامیہ کے خلاف کارروائی ہوگی۔
“CENTRAL ASIA CONSULTANT GROUP PVT LTD" We are Official Representatives for Admissions in MBBS , BDS & MD in 6 Year Program AVICENNA TAJIK STATE MEDICAL UNIVERSITY TAJIKISTAN Visit our Representative in all over Pakistan Offices

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے