سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر میں آئینی اور قانونی طریقہ اختیار کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیر اطلاعات یعنی پہلے جو تقرری ہوئی ہے وہ غیر آئینی، غیر قانونی طریقے سے ہوئی ہے؟شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر میں آئینی اور قانونی طریقہ اختیار کیا جائے گا۔
0 تبصرے