-->

اوگرا نے ایک بار پھر درآمدی ایل این جی مہنگی کردی

 اوگرا نے اکتوبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے اکتوبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی 0.43ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 15.7828ڈالر فی ایم ایم بی ٹو یو مقرر کی گئی ہے جبکہ سوئی ناردرن سسٹم پر ستمبر میں ایل این جی کی قیمت 15.3534ڈالر فی ایم ایم بی ٹو یو تھی۔
“CENTRAL ASIA CONSULTANT GROUP PVT LTD" We are Official Representatives for Admissions in MBBS , BDS & MD in 6 Year Program AVICENNA TAJIK STATE MEDICAL UNIVERSITY TAJIKISTAN Visit our Representative in all over Pakistan Offices

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے