تفصیلات کے مطابق نیب نے ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چئیرمین تعیناتی کے لیے سمری وزرات قانون کو بھجوائی تھی ، وزارت قانون و انصاف نے اب ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔اس سے قبل ظاہرشاہ بطور ڈی جی آپریشن نیب ہیڈ کوارٹر میں تعینات تھے ، ڈپٹی چئیرمین کی سیٹ 4اکتوبر کو حسین اصغر کے استعفیٰ دینے کے باعث خالی ہوئی تھی۔
0 تبصرے