وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری حسین نے کہا ہے کہ جب تک کالعدم جماعت کے لوگ سڑکیں خالی نہیں کرتے تب تک کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ واضع کر چکے ہیں جب تک کالعدم جماعت کے لوگ سڑکیں خالی نہیں کرتے اور پولیس کو شہید کرنے والے مجرموں کو اداروں کے حوالے نہیں کیا جاتا کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
واضع کر چکے ہیں جب تک کالعدم جماعت کے لوگ سڑکیں
خالی نہیں کرتے اور پولیس کو شہید کرنیوالے مجرموں کو اداروں کے حوالے نہیں
کیا جاتا کوئ مذاکرات نہیں ہو سکتے محب وطن لوگ اس احتجاج سے خود کو
لاتعلق کریں اپنے گھروں کو لوٹ جائیں اور ریاست کیخلاف دھشت گردی کا حصہ نہ
بنیں
واضع کر چکے ہیں جب تک کالعدم جماعت کے لوگ سڑکیں خالی نہیں کرتے اور پولیس کو شہید کرنیوالے مجرموں کو اداروں کے حوالے نہیں کیا جاتا کوئ مذاکرات نہیں ہو سکتے محب وطن لوگ اس احتجاج سے خود کو لاتعلق کریں اپنے گھروں کو لوٹ جائیں اور ریاست کیخلاف دھشت گردی کا حصہ نہ بنیں #FasadiTLP
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 28, 2021
0 تبصرے