-->

گریٹر اقبال پارک سانخہ ، ایک اور اہم پیش رفت

گریٹر اقبال پارک سانخہ میں ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مدعی عائشہ اکرم نے کئی نیم برہنہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے گروہ کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں بھی درخواست دے دی ہے۔
عامر سہیل عرف ریمبو اور علی شاہ عرف خان بابا کو نامزد کیا گیا جبکہ باقی 13رکنی گروہ کا ذکر کیا ہے ، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تمام نیم برہنہ ویڈیوز یو ایس بی میں میں ایف آئی اے کے سپرد کر دی ہیں
میرٹ پر انکوائری کی جائے گی اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ، ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم بابر بخت قریشی نے عائشہ کو انصاف کی یقین دہانی کروائی۔

“CENTRAL ASIA CONSULTANT GROUP PVT LTD" We are Official Representatives for Admissions in MBBS , BDS & MD in 6 Year Program AVICENNA TAJIK STATE MEDICAL UNIVERSITY TAJIKISTAN Visit our Representative in all over Pakistan Offices

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے