-->

بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان کا مائنس ون فارمولے پر ڈٹے رہنے کا فیصلہ

کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان نے مائنس ون فارمولے پر ڈٹے رہنے کا فیصلہ کرلیا۔
بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان کا سعید احمد ہاشمی کے زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں بلوچستان کے سیاسی بحران پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ناراض ارکان نے مائنس ون فارمولے پر ڈٹے رہنے کا فیصلہ کیا۔
دوسری طرف وزیر اعلیٰ جام کمال نے شو آف پاور کیا، حامیوں کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا۔ وزیراعلی کے 25 حامی ارکان اسمبلی، وزرا، پارلیمانی سیکرٹریز اور مشیران نے شرکت کی، ناراض ارکان کے تحفظات دور کر نے پر مشاورت کی گئی۔
“CENTRAL ASIA CONSULTANT GROUP PVT LTD" We are Official Representatives for Admissions in MBBS , BDS & MD in 6 Year Program AVICENNA TAJIK STATE MEDICAL UNIVERSITY TAJIKISTAN Visit our Representative in all over Pakistan Offices

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے