-->

لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی

لاہور میں ایف آئی اے نے کارروائی کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران نشہ آور مشروب پلا کر نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی برہنہ ویڈیو بنانے والا جناح ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار کرلیا ہے۔ایف ائی اے حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کے موبائل سے نرسز اور لیڈی ڈاکٹر کی پچاس برہنہ ویڈیوز برآمد ہوگئیں، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
“CENTRAL ASIA CONSULTANT GROUP PVT LTD" We are Official Representatives for Admissions in MBBS , BDS & MD in 6 Year Program AVICENNA TAJIK STATE MEDICAL UNIVERSITY TAJIKISTAN Visit our Representative in all over Pakistan Offices

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے