-->

لاہور کے علاقہ مرغزار کالونی میں چودہ سالہ گھریلو ملازمہ کا مبینہ زیادتی کے بعد قتل

لاہور:لاہور کے علاقہ مرغزار کالونی میں چودہ سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔
چودہ سالہ کرن مرغزار کالونی میں قاسم نامی شخص کے گھر پر گھریلو ملازمہ تھی۔ قاسم نے کرن کے اہلخانہ کو اطلاع دی کہ اس نے خودکشی کر لی ہے۔ کرن کے اہلخانہ لاش لیکر پتوکی چلے گئے۔ بچی کی والدہ کا کہنا تھا کہ ہماری بچی کو قتل کیا گیا۔
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے حکم پر تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ سی سی پی او کا کہنا ہے کہ ہنجروال پولیس نے قاسم نامی شخص کو حراست میں لے لیا۔ فیصل نامی شخص کو پتوکی پولیس نے حراست میں لے لیا۔

“CENTRAL ASIA CONSULTANT GROUP PVT LTD" We are Official Representatives for Admissions in MBBS , BDS & MD in 6 Year Program AVICENNA TAJIK STATE MEDICAL UNIVERSITY TAJIKISTAN Visit our Representative in all over Pakistan Offices“CENTRAL ASIA CONSULTANT GROUP PVT LTD" We are Official Representatives for Admissions in MBBS , BDS & MD in 6 Year Program AVICENNA TAJIK STATE MEDICAL UNIVERSITY TAJIKISTAN Visit our Representative in all over Pakistan Offices

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے