تفصیلات کے مطابق عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتیں تین برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت تقریبا 83ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے، یہ قیمت گزشتہ تین سالوں کی بلند ترین سطح ہے۔برنٹ آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمت 83.56ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔
0 تبصرے