-->

میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی پہلی برسی

آج میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی پہلی برسی ہے۔

بیگم شریف کے ایصال کے لیے آج تمام شریف گھرانہ اکٹھا ہوا اور مرحومہ کے لیے قران خوانی اور دعا کرائی گئی۔

یاد رہے کہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ 22 نومبر کو لندن میں 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں تھیں اور بیگم شمیم اختر کو 28 نومبر 2020 کو جاتی امراء قبرستان میں دفن کیا گیا تھا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے