-->

پشاور: تھانہ متنی پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس

پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور میں تھانہ متنی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شدت پسندوں نے پشاور میں تھانہ متنی پر حملہ کیا، تھانہ متنی کے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں نے ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے شدت پسندوں کا حملہ پسپا کردیا گیا، تاہم شدت پسندوں کے حملہ سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے