سپر ماڈل زویا خان کے خوب چرچے
علی پور (شوبز ڈیسک) خان محل تھیٹر علی پور میں 14 جولائی سے جاری مکمل میوزیکل و مزاحیہ ڈرامہ "جی آیاں نوں" میں خوبرو اسٹیج اداکارہ زویا خان نے سرائیکی سانگ "نشئی کر گیا ھے" پر بہترین رقص پرفارمنس سے شائقین سےخوب دادوصول کی.


0 تبصرے