-->

گھلواں کی تعفن زدہ علاقے کی صفائی ستھرائی

 گھلواں کی تعفن زدہ علاقے کی صفائی ستھرائی

علی پور گھلواں( عبدالوحید قادری سے) خبر پر ایکشن سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا سابق چئیرمین گھلواں ملک خاور عباس گھلو(ایڈوکیٹ)کی تعفن زدہ علاقے گھلواں ناقص صفائی کی نشان دہی پر ڈی سی مظفرگڑھ سی او مظفرگڑھ نے فوری نوٹس لیتے ھوئے اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر عمران رفیق کو فوراً صفائی کے احکامات جاری کر دیےسب انجینئر منیر سیکرٹری یونین کونسل گھلواں میاں صفدر کی سربراہی میں موضع گھلواں میں صفائی کا عمل جاری تفصیل کے مطابق موضع گھلواں میں ہر گلی محلہ چوک پر جگہ جگہ کوڑا کرکٹ گندگی کے انبار لگے ھوئے تھے سیوریج گٹروں نالیوں کا گندہ پانی روڈ پر جمع کی وجہ سے پورا علاقہ میں تعفن پھیلا ہوا تھا سوشل میڈیا پرنٹ میڈیا اور سابق چئیرمین گھلواں ملک خاور عباس گھلو ایڈوکیٹ کی نشان دہی پر ڈی سی مظفرگڑھ سی او مظفرگڑھ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے اسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عمران رفیق کو صفائی کے احکامات جاری کر دیے اسسٹنٹ کمشنر علی پور نے فوری طور پر سب انجینئر منیر سیکرٹری گھلواں میاں صفدر کی سربراہی میں موضع گھلواں مکمل طور پر صفائی کروائی گئی شہریوں کی ڈی سی مظفرگڑھ سی او مظفرگڑھ اسٹنٹ کمشنر علی پور سابق چئیرمین گھلواں ملک خاور گھلوکو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر سابق چئیرمین گھلواں ملک خاور عباس گھلو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ گھلواں پہلے کی طرح صاف ستھرا نظر آئیں گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے