واقعہ کربلا ہمیں حق سچ پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، زویا خان
جمعہ, جولائی 21, 2023
واقعہ کربلا ہمیں حق سچ پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، زویا خان
علی پور(شوبز ڈیسک) سپرماڈل زویا خان نے محرم الحرام کے تقدس کے پیش نظر 10 محرم تک تمام شوبز سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے انکا کہنا تھا کہ واقعہ کربلا ہمیں حق اور سچ پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے چاہے کتنی بڑی آفت کیوں نہ آ جائے ہمیں حق کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔
0 تبصرے