-->

سنگر نین شہزادی کے سانگ کی سوشل میڈیا دھوم مچ گئی

سنگر نین شہزادی کے سانگ کی سوشل میڈیا دھوم مچ گئی

علی پور(شوبز ڈیسک) سپر سٹار نین شہزادی نے گائیکی کی دنیا میں قدم رکھتے ہی تہلکا مچا دیا۔سنگر نین شہزادی کا سوشل میڈیا پر گردش کرتے سنگر نین شہزادی کے سرائیکی سانگ "ڈھول ماہی" کے خوب چرچے ہو نے لگے شائقین کی جانب سے سنگر نین شہزادی کو خوب پذیرائی مل رہی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے