ملتان(شوبز ڈیسک) راکسی تھیٹر گوجرانوالہ میں جمعہ 14 جولائی سے جاری مکمل میوزیکل و مزاحیہ ڈرامہ "چکنی چنبیلی" میں ڈانسنگ ڈول آنچل خان توجہ کا مرکز بن گئی سپر ماڈل آنچل خان نے اپنی بہترین رقص پرفارمنس سے شائقین کے دل موہ لیے ڈرامہ کی تحریروہدایت نعیم احمد
کی ہے جبکہ ڈرامہ پروڈیوسر اسد گھمن ہیں
0 تبصرے