ڈی پی او مظفرگڑھ سید حسنین حیدر کا ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سلمان خان لودھی کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے تحصیل علی پور کا دورہ
بدھ, جولائی 19, 2023
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ سید حسنین حیدر کا ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سلمان خان لودھی کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے تحصیل علی پور کا دورہ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ سید حسنین حیدر کا ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سلمان خان لودھی نے دورے کے دوران جلوس کے روٹس اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے کر اس سے متعلق ہدایات دیں ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ کی صدارت میں منتظمین مجالس و جلوس، ممبران امن کمیٹی سے ملاقات کی۔
0 تبصرے