-->

اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان سہو کی طرف سے علی پور کی عوام کے لیے ایک اہم پیغام

اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان سہو کی طرف سے علی پور کی عوام کے لیے ایک اہم پیغام تفصیل کے مطابق  اسسٹنٹ کمشنر علی پور کا کہنا ہے کہ عوام کو کسی قسم کی کوئی شکایت ہو وہ میرے دفتر بغیر کسی جھجک کے آ سکتے ہیں اور اپنے مسائل بتا کر فوری طور پر حل کروا سکتے ہیں۔میرا دفتر عوام کے لئے ہر وقت اوپن ہےشہریوں کے سیورج کے مسائل اور دیگر مسائل سننے اور حل کرنے کے لئے ہر جمعہ والے دن صبح 10 بجے میونسپل کمیٹی علی پور آفس میں بیٹھو گا تاکہ شہریوں کے سیورج اور شہر میں صفائی کے معاملات سن کر حل کروا سکوں اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ علی پور کی عوام اپنے مسائل فوری طور پر حل کروا سکیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج کو لائک کریںاور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے