
علی پور(شوبز ڈیسک) ہفتہ 30 ستمبر سے خان محل تھیٹر علی پور میں مکمل میوزیکل و مزاحیہ ڈرامہ "تیرے پیار توں صدقے جاواں" پیش کیا جائیگا ڈرامہ کی کاسٹ میں نادیہ ناز ، زویا خان ، مناہل ملک ، نور شاہ ، انیسہ خان ، ارم شہزادی ، شیزہ خان ، روشنی خان اور ردا خان شامل ہیں جبکہ کامیڈین فنکاروں میں فاروق شہزاد ، الطاف بوٹا ، اشفاق چنج ، عامر مستانہ ، بلال شیر اور احمد وقار شامل ہیں ڈرامہ پروڈیوسر انیسہ خان اور ارم شہزادی ہیں چیف آرگنائزر میاں سہیل سرپرست اعلی ظفر اقبال خان ہیں جبکہ ڈرامہ کی تحریر و ہدایات احمد وقار کی ہیں

0 تبصرے