-->

ہمیشہ اپنے کام پر توجہ رکھتی ہوں، اسٹیج فنکارہ عینی خان

Published from Blogger Prime Android App
علی پور(شوبز ڈیسک) اسٹیج کی ابھرتی ہوئی فنکارہ عینی خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ محنت اور لگن سے آگے بڑھنے کی کوشش کی ہے میری پہچان میری پرفارمنس ہے میں نے کبھی بھی سفارش کا سہارا نہیں لیا سفارش سے کام تو مل سکتا ہے لیکن کامیابی نہیں ملتی ہمیشہ اپنے اندر فنکارانہ صلاحیت کو سامنے لانے کی کوشش کرتی ہوں عینی خان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی کسی سے مقابلہ بازی نہیں کی ہے اپنے کام سے مطلب رکھتی ہوں میری کوشش ہوتی ہے کہ اسٹیج پر کچھ منفرد کر کے دیکھاؤں جسکو شائقین پسند کریں اسٹیج فنکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ہمیشہ اپنے کام پر توجہ رکھتی ہوں کبھی کسی سے حسد نہیں کیا ہمارے سینئر فنکار نئے ٹیلنٹ کیلئے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج کو لائک کریں اور حالات سے باخبر رہیں۔
ٹوئیٹر پر ہمیں فالو کریں اور رہیں ہمیشہ باخبر
انسٹاگرام پر ہمیں فالو کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کوسبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے