-->

کرشمہ کپور کا سرخ لہنگے میں مشرقی انداز چھا گیا

بالی وڈ کی صدا بہار اداکارہ کرشمہ کپورکسی تعریف کی محتاج نہیں، وہ اب فلموں میں کام نہیں کرتی لیکن آج بھی ان کی فین فالوونگ اور اسٹائل کسی موجودہ سپر اسٹار سے کم نہیں۔انسٹاگرام پر کرشمہ کپورنے اپنی دلکش لباس میں تصویریں شیئر کی اور مداحوں کواپنی جانب متوجہ کرلیا۔ جنھوں نے فوری ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کی دل کھول کر تعریف کی۔اس فوٹو شوٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سرخ رنگ کا مشرقی انداز کا لہنگا زیب تن کیا ہو اہے ، جس میں وہ بے حد خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔
فوٹو شوٹ دیکھیں۔۔۔۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے