
علی پور (شوبز ڈیسک) معروف اسٹیج فنکارہ عینی خان کی علیپور خان محل تھیٹر میں زبردست پرفارمنس شائقین جھومتے رہے ہال تالیوں سے گونجتا رہا عینی خان کا کہنا تھا کہ علی پور کی عوام فنکاروں کی خوب حوصلہ افزائی کرتی ہے جس سے ہر فنکار کی پہلی ترجیحات خان محل تھیٹر علی پور میں پرفارم کرنا ہوتی ہے شوبز میں محنت سے نام بنایا ہے کبھی فحافشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا علی پور کی عوام کی پرزور فرمائش پر پروڈیوسر نے خان محل تھیٹر میں دوبارہ کاسٹ کیا ہے جس سے خوب پذیرائی مل رہی ہے علی پور میڈیا نے ہمیشہ فنکاروں کی حوصلہ افزائی کی ہے
0 تبصرے